رائٹ ٹو پلے ڈسٹرکٹ لیگ فٹ بال ٹورنامنٹ، مزید میچوں کا فیصلہ
جمعہ 8 مئی 2015 14:52
مردان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 مئی۔2015ء) مردان میں جاری رائٹ ٹو پلے ڈسٹرکٹ لیگ فٹ بال ٹورنامنٹ2015کے زیر نگرانی میں محمد ولی کوارڈینیٹر اور علی گوہر صدر ڈی ایف اے مردان ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن مردان۔ یونس سٹیڈیم مردان میں مزید میچوں کا فیصلہ کرایا گیا۔ پہلا میچ شاہین فٹ بال کلب اور بنگلہ فٹ بال کلب کے درمیان کھیلا گیا۔ شاہین فٹ بال کلب نے صفر کے مقابلے میں 2گول سے جیتا۔
دوسرا میچ بلال فٹ بال کلب اور جلالہ فٹ بال کلب کے درمیان کھیلا گیا۔ جبکہ بلال فٹ بال نے صفر کے مقابلے میں تین گول سے جیتا۔ تیسرا میچ لکی سٹار کلب اور شاہین کلب کے درمیان کھیلا گیا۔ جبکہ لکی سٹار کلب نے صفر کے مقابلے میں ایک گول سے جیتا۔ چوتھا میچ مردان یونائٹیڈ اور جانباز کے درمیان کھیلا گیا۔(جاری ہے)
جبکہ مردان یونایٹیڈ کلب نے صفر کے مقابلے میں ایک گول سے جیتا۔
اسی طرح لیگ میں آٹھ ٹیموں نے اپنے راؤنڈ کوالیفائیڈ کرکے کواٹر فائنل میں پہنچے ۔ مردان کلب، جانباز، لکی سٹار ، بلیوسٹار، ایگل طورو، اباسین مایار، ینگ یونائیٹیڈ ، مردان یونائٹیڈ خیرالامین جبل، عباس علی، علی رحمن، کے بہترین ایمپائرنگ کیو جہ سے ٹورنامنٹ کو چار چاند لگائے۔ علی گوہر چےئرمین، ظاہر محمد کی اعلیٰ قیادت سے ڈی ایف اے مردان کا کافی تقوید حاصل ہوئی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.