اسلامی یونیورسٹی کے صدر کی قاہرہ میں پولیو خاتمہ بارے بین الاقوامی مشاورتی گروپ کے اجلاس میں شرکت
اجلاس میں پولیو خاتمہ کے لیے یونیورسٹی کے اقدامات کی تعریف
جمعہ 8 مئی 2015 17:22
قاہرہ /اسلام آباد((اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 مئی۔2015ء) ) بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے صدر ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش نے قاہرہ، مصر میں ہونے والے پولیو کے خاتمہ کے لیے بین الاقوامی مشاورتی گروپ کے دوسرے اجلاس میں شرکت کی جس میں ڈاکٹر الدریویش اور اسلامی یونیورسٹی کی پولیو کے خاتمے اور اس بارے آگاہی پیدا کرنے میں کردار کو سراہا گیا۔
قاہرہ میں ہونے والے اس اجلاس میں او آئی سی، اسلامی ترقیاتی بینک ، عالمی ادارہ صحت اور یونیسف سمیت ماہرین و علماء نے پاکستان ، صومالیہ اور افغانستان میں پولیو کی صورتحال کے علاوہ پولیو ویکسین بارے پھیلائی گئی غلط فہمیوں کے تدارک پر تفصیلی بحث کی۔ شرکاء نے اسلامی یونیورسٹی اور اس کے اقبال بین الاقوامی ادارہ برائے تحقیق و مکالمہ کی پولیو کے خاتمے میں خدمات کی تعریف کی اور جامعہ کی جانب سے پولیو خاتمے کے مشاورتی اجلاسوں اور نیاگ کے فورم سے کاوشوں کو بھی سراہا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.