زارا اکبر اور صوبیہ خان نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کر کے شائقین کو بھرپور داد دینے پر مجبور کر دیا
ہفتہ 9 مئی 2015 12:40
لاہو ر(آاُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 مئی۔2015ء )ٹی وی ،فلم اور تھیٹر کی معروف اداکاراؤں زارااکبر اور صوبیہ خان نے محفل تھیٹر میں زیر نمائش ڈرامہ ”دل تیر اعاشق “ میں شاندار پرفارمنس سے ہال میں موجود شائقین کو بھرپور داددینے پر مجبور کردیا ۔
(جاری ہے)
گزشتہ روز محفل تھیٹر میں زیر نمائش اسٹیج ڈرامہ ” دل تیرا عاشق “ میں اداکارہ زارا اکبر اور صوبیہ خان نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا جس پر ہال میں موجود ڈرامہ شائقین نے دونوں اداکاراؤں کو بھرپور تالیاں بجا کر داد دی ۔
دونوں اداکاراؤں نے شائقین کی جانب سے ملنے والی بھرپور دادپر ا ن کا شکریہ ادا کیا ۔ ڈرامے کی کاسٹ میں زارااکبر ، ماہ نور ،اکرم اداس ، قسمت بیگ ، صوبیہ خان ، شاہد خان ،قیصر پیا ، نجم زیدی ، گلفام ، ثناء بٹ ،سعدیہ شیخ اور مجید لوٹا شامل ہیں ۔مذکورہ ڈرامہ کاروباری لحاظ سے بھی لاہور کے تمام تھیٹروں پر بازی لے گیا ۔ ڈرامے کی تحریر و ہدایات ناہید خانم اور پروڈیوسر فاروق ڈوگر ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.