پاکستان کے حکمران 68سالوں سے مسلسل نظریہ پاکستان سے غداری اور بے وفائی کر کے چلے آرہے ہیں، عدالتوں میں اب بھی فرنگی ،تعلیمی اداروں میں طبقاتی و استحصالی نظام ہے، عوام ظلم و جبر کے نظام کے خاتمہ کیلئے جماعت اسلامی کا ساتھ دیں
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا اجتماع عام سے خطاب
ہفتہ 9 مئی 2015 21:53
صوابی( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 مئی۔2015ء) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کے حکمران 68سالوں سے مسلسل نظریہ پاکستان سے غداری اور بے وفائی کر کے چلے آرہے ہیں، ان حکمرانوں نے ایک دن کیلئے بھی نظریہ پاکستان کے تحت نظام شریعت نافذ نہ کر سکے جس کی وجہ سے آج بھی پاکستان کے عدالتوں میں فرنگی کا نظام اور تعلیمی اداروں میں طبقاتی اور استحصالی نظام ہے، عوام ظلم اور جبر کے اس نظام کے خاتمے کیلئے جماعت اسلامی کا ساتھ دیں۔
وہ ہفتہ کو دارالعلوم منصبدار صوابی میں ایک بڑے اجتماع عام سے خطاب کر رہے تھے۔ سراج الحق نے کہا کہ حکومت الیکشن کمیشن کیلئے ایسے قوانین بنائے تاکہ الیکشن کمیشن خود مختار اور مالی طور پر بھی مستحکم ہوں تاکہ ملک میں دھاندلی کے تمام راستے بند ہو سکے انہوں نے کہا کہ حلقہ این اے 125پر الیکشن ٹریبونل کا جو فیصلہ آیا ہے حکومت کو ملک میں جمہوریت کے استحکام اور صاف و شفاف الیکشن کے انعقاد کو یقینی بنانے کیلئے اس فیصلے کو ہر حال میں ماننا ہو گا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.