نارووال کے نواحی گاؤں میں ایم اے کی دو طالبات کی پر اسرار موت
نعشیں ایک ہی کمرے سے ملیں ایک ہی قبرستان میں دفن کیا جائے لڑکیوں کے بازوؤں پر تحریر
اتوار 10 مئی 2015 16:59
نارووال( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 مئی۔2015ء) نارووال کے نواحی گاؤں میں ایم اے کی دو طالبات کی پر اسرار موت، نعشیں ایک ہی کمرے سے ملیں، ہمیں ایک ہی قبرستان میں دفن کیا جائے لڑکیوں کے بازوؤں پر تحریر، پولیس نے واقعہ کی تفتیش شروع کر دی ہے ۔
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ تھانہ رعیہ خاص کے گاؤں ارود افغاناں کے رہائشی مقبول کی بیٹی صباء مقبول کے گھر اسکی سہیلی مہیس بوبے والی کی تنزیلہ ارشد آئی اور رات کو ایک کمرے میں سو گئی اور صبح کمرے سے دونوں کی نعشیں مل گئیں جنہیں تھانہ رعیہ پولیس نے اپنی تحویل میں لے کر پوسٹ ماٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا اور واقعہ کی تفتیش شروع کر دی ہے ۔
لڑکیوں کے بازوؤں پر تحریر تھا کہ ہمیں ایک ہی قبرستان میں دفن کیا جائے ۔پولیس ذرائع کے مطابق دونوں گہری سہیلیاں تھیں اور ان کے جسم پر کسی قسم کے نشانات نہیں پائے گئے تا ہم پوسٹ مارٹم کے بعد ہی حتمی نتیجہ سامنے آئے گا۔ پولیس کا خیال ہے کہ لڑکیوں نے خودکشی کی ہے۔مزید قومی خبریں
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کے خلاف اسلحہ، شراب برآمدگی کیس کی سماعت ملتوی
-
پی ٹی آئی والے دوبارہ فوج کو سیاست میں دھکیل رہے ہیں، فیصل کنڈی
-
محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200نایاب کچھوے برآمد
-
پاکستان کو پرامن محفوظ اور مستحکم بنائیں گے،خواجہ سعد رفیق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.