ہواوے نے مارچ 2015 ء کے دوران چین میں اسمارٹ فونزکی دوڑ جیت لی
منگل 12 مئی 2015 18:24
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 مئی۔2015ء) چینی اسمارٹ فونزریٹیل مارکیٹ میں مستند سروے کرنیوالی کمپنی جی ایف کے نے انکشاف کیا ہے کہ2015 کی پہلی سہ ماہی کے دوران ہواوے نے کامیابی سے چینی مارکیٹ میں اپنے حصص میں اضافہ کیا ہے۔جی ایف کے کے تازہ ترین رپورٹ کے مطابق، سروے میں مارچ 2015 کے دوران ہواوے، ایپل اور سام سنگ کے مارکیٹ شیئرزکا تقابلی جائزہ لیا گیا ۔
ہواوے نے پہلی بارچین میں سرفہرست مقام حاصل کیا جبکہ نومبر 2014 کے بعد سے دیگر دو حریف کمپنیوں کے حصص، چینی مارکیٹ میں مسلسل کمی کوظاہرکررہے ہیں۔اسی طرح مارچ 2015 میں سام سنگ کے مارکیٹ شیئرزبھی تیسری پوزیشن تک گرگئے ۔مارکیٹ شیئر زمیں ہواوے کا حصہ 33 فیصد رہا۔ ہواوے کے جاری کردہ حالیہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ چھ ماہ کے دوران ہواوے میٹ 7 ماڈل کے 4 ملین سے زائد یونٹس بیرون ملک بھیجے گئے ۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.