ایشیائی ترقیاتی بینک کنٹری پارٹنرشپ سٹریٹجی برائے 2015-19ء کیلئے پاکستان کو 6 ارب ڈالر فراہم کرے گا
پاکستان کو وسطی اور مغربی ایشیاء کے ساتھ منسلک کرنے کا وژن کنٹری پارٹنرشپ سٹریٹجی کا اہم حصہ ہو گی ٗسلیم سیٹھی
منگل 12 مئی 2015 22:06
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 مئی۔2015ء) ایشیائی ترقیاتی بینک کنٹری پارٹنرشپ سٹریٹجی برائے 2015-19ء کیلئے پاکستان کو 6 ارب ڈالر فراہم کریگا منگل کو ایشیائی ترقیاتی بینک اور اقتصادی امور ڈویژن کا مشترکہ اجلاس منگل کو اسلام آباد میں ہوا جس کی صدارت سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن سلیم سیٹھی اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے وائس پریذیڈنٹ وینکائے ژانگ نے کی۔
اجلاس میں پاکستان کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک کی کنٹری پارٹنرشپ سٹریٹجی اور کنٹری بزنس آپریشن پلان زیر غور لائے گئے اس موقع پر سلیم سیٹھی نے حکومت پاکستان کے وژن 2025ء کے تحت ترجیحی شعبوں کو اجاگر کیا۔ انہوں نے ایشیائی ترقیاتی بینک پر زور دیا کہ پاکستان کی معیشت کے اہم شعبوں بشمول توانائی، انفراسٹرکچر، تعلیم اور صحت کیلئے فنڈنگ بڑھائی جائے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
نیپال کے کرنسی نوٹ کے نئے ڈیزائن پر بھارت شدید ناراض
-
ایسٹرا زینیکا نے پوری دنیا سے اپنی کووڈ ویکسین واپس لے لی
-
امریکا سے فون آنے سے پہلے عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرنا چاہیے‘ہماری جماعت کو پنجاب میں بہت بڑا دھچکا لگا ، 30 سال کی سیاست 8 فروری کو ملیا میٹ ہو گئی.مشاہدحسین سید
-
وکلاء کو صورتحال خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، ڈی آئی جی آپریشنز
-
مئی میں محمد بن سلمان پاکستان آئیں گے، اسحاق ڈار
-
9مئی پر جوڈیشل کمیشن بننے کی حمایت کرتا ہوں، مکمل تحقیقات ہونی چاہیں،عارف علوی
-
پہلے قوم سے ان کی پسند، ان کے ووٹ کا حق چھیننے والے معافی مانگیں، ڈاکٹر یاسمین راشد
-
آئی کیوب قمرآج چاند کے مدار میں پہنچے گا، پہلی تصویر 15 مئی کو آنے کا امکان
-
لاہور ہائی کورٹ کے باہر وکلاءاور پولیس میں تصادم‘پولیس کی وکلاءپر شیلنگ اور لاٹھی چارج
-
عام انتخابات میں سابق کمشنر راولپنڈی کے دھاندلی الزامات پرانکوائری رپورٹ منظر عام پر لانے کا فیصلہ
-
سپریم کورٹ کے جج جسٹس شاہد وحید کا پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس میں اختلافی نوٹ جاری‘ایکٹ آئین سے متصادم قرار
-
لاہور ہائیکورٹ کے باہر وکلاء اور پولیس میں تصادم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.