شہرہ آفاق فٹبالر کرسٹیانا رونالڈو نے نیپال میں زلزلے سے متاثرہ بچوں کیلئے پانچ ملین پاؤنڈکی خطیر رقم عطیہ کردی
بدھ 13 مئی 2015 13:12
کھٹمنڈو (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 مئی۔2015ء) سماجی کاموں کے لئے مشہور پرتگال کے شہرہ آفاق فٹبالر کرسٹیانا رونالڈو نے نیپال میں زلزلے سے متاثرہ بچوں کے لئے پانچ ملین پاؤنڈ کی خطیر رقم عطیہ کردی۔
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہسپانوی فٹبال کلب ریال میڈرڈ کے ہیرو رونالڈو نے زلزلے سے متاثرہ بچوں کی خدمت کرنے والے ایک ادارے سیو دی چلڈرن کو پانچ ملین پاؤنڈ کا عطیہ دیا ہے رونالڈو نے زلزلہ متاثرین کے لئے امداد کا اعلان ٹوئٹر پر کیا تھا۔
ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے اپنے مداحوں کو بھی اپیل کی کہ وہ نیپال میں زلزلہ متاثرین کی مدد کیلئے دل کھول کر عطیات دیں۔ رونالڈو نے اس سے قبل فلسطین پر اسرائیلی جارحیت میں زخمی اور بے گھر ہونے والے بچوں کے لئے بھی اپنا سونے کا جوتا عطیہ کردیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.