آئی پی ایل 8 : بارش سے متاثرہ مقابلے میں کنگز الیون پنجاب فاتح
جمعرات 14 مئی 2015 12:43
موہالی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار14مئی۔2015ء) آئی پی ایل سیزن آٹھ کے 50ویں معرکے میں بارش نے اوورز کی تعداد کو نصف کردیا جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کنگز الیون پنجاب کے جارحانہ انداز سے کھیلنے والے بیٹسمینوں نے بائیس رنز سے فتح یقینی بنا لی ، دس اوورز پر مشتمل مقابلے میں رائل چیلنجرز بنگلور کو شکست کا سامنا کرنا پڑا اور آل راؤنڈ کھیل کی بدولت اکشر پٹیل مین آف دی میچ قرار پائے ۔
پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن سٹیڈیم پر رائل چیلنجرز نے ٹاس میں کامیابی کے بعد فیلڈ سنبھالی تو ابتدائی تین اوورز کے پاور پلے میں کنگز الیون پنجاب کے وکٹ کیپر بیٹسمین وریدھمان ساہا کی جارحانہ اننگز کی بدولت 38 رنز لوٹ لئے گئے ۔ ساہا نے 31 رنز میں 5 چوکے اور 1 چھکا لگایا جبکہ منن وہرہ 11، گلین میکسویل 10، ڈیوڈ ملر 14 اور کپتان جارج بیلی 13 رنز ہی بنا سکے ۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.