معیشت اور امن و امان کی بحالی کے لئے واضح ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں‘ تین سال میں توانائی کی قلت میں قابو پالیں گے‘ شمسی توانائی سے بجلی کا حصول عالمی معیار کے مطابق بنائینگے‘ عالمی مالیاتی ادارے معاشی استحکام کا اعتراف کررہے ہیں‘ دہشت گردی کے واقعات معاشی صورتحال پر اثر انداز ہورہے ہیں
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کاتقریب سے خطاب
جمعرات 14 مئی 2015 13:37
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 مئی۔2015ء) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ معیشت اور امن و امان کی بحالی کے لئے واضح ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں‘ تین سال میں توانائی کی قلت میں قابو پالیں گے‘ شمسی توانائی سے بجلی کا حصول عالمی معیار کے مطابق بنائینگے‘ عالمی مالیاتی ادارے معاشی استحکام کا اعتراف کررہے ہیں‘ دہشت گردی کے واقعات معاشی صورتحال پر اثر انداز ہورہے ہیں۔
وہ جمعرات کو یہاں بجلی کی بچت اور روشن پاکستان کے اجراء کی تقریب سے خطاب کررہے تھے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ توانائی بچت کے لئے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کو فروغ دینگے۔ شمسی توانائی سے بجلی کا حصول عالمی معیار کے مطابق بنائینگے۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ حکومت نے معیشت کے استحکام کے لئے اہم اقدامات کئے عالمی مالیاتی ادارے معاشی استحکام کا اعتراف کررہے ہیں۔
دہشت گردی کے واقعات معاشی صورتحال پر اثر انداز ہورہے ہیں‘ معیشت اور امن و امان کے لئے واضح ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ گزشتہ کئی سال سے توانائی کے شعبے کو نظر انداز کیا گیا دہائیوں سے بجلی کی پیداوار میں قابل ذکر اضافہ نہیں ہوا تاہم اگلے تین سال میں توانائی کی قلت میں قابو پالیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.