بجٹ 2015-16ء کی تیاری کا کام آخری مراحل میں داخل ہوگیا
جمعرات 14 مئی 2015 14:12
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 مئی۔2015ء) بجٹ 2015-16ء کی تیاری کا کام آخری مراحل میں داخل ہوگیا ۔سالانہ ترقیاتی منصوبے کو حتمی شکل دینے کیلئے اجلاس 19مئی کو طلب کرلیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق سالانہ منصوبہ بندی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقیات احسن اقبال کی صدارت میں اسلام آباد میں ہوگا۔
(جاری ہے)
اجلاس میں رواں مالی سال کے میکرو اکنامک اشاریوں کی منظوری دی جائیگی اور آئندہ مالی سال کا ہدف مقرر کیا جائیگا۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں وفاقی و صوبائی حکام شرکت کریں گے جس میں رواں مالی سال کے ترقیاتی پلان کا جائزہ لیا جائیگا جبکہ آئندہ مالی سال کے اہداف بھی مقرر کیے جائیں گے۔ اجلاس میں رواں مالی سال کے دوران زراعت، خدمات اور صنعتی ترقی کا جائزہ لیکر آئندہ مالی سال کے اہداف بھی مقرر کئے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.