ہائی رسک یونین کونسلوں میں میڈیکل کیمپس کا انعقاد
میڈیکل کیمپ بیماریوں کے خلاف شعور اجاگر کرنے اور بچوں کی ایمونائزیشن میں معاون ثابت ہوں گے‘خواجہ سلمان رفیق
جمعرات 14 مئی 2015 19:38
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 مئی۔2015ء ) محکمہ صحت پنجاب پولیو اور ایمونائزیشن کوریج کو بہتر بنانے اور بیماریوں کی روک تھام کے سلسلے میں آگاہی پیدا کرنے کے لئے ہائی رسک یونین کونسلوں میں میڈیکل کیمپس کا انعقاد کررہا ہے جس سے ڈیزیز پریونشن کے لئے عوامی شعور اجاگر کرنے میں بہت مدد ملے گی اور ایسے بچے جن کو کسی وجہ سے حفاظتی ٹیکہ جات نہیں لگے یا انہوں نے پولیو کے قطرے نہیں پیئے،ان کی ایمونائزیشن ممکن ہو سکے گی۔
یہ بات مشیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق نے یو سی 99 خان کالونی فیروز پور روڈ پر 3 روزہ میڈیکل کیمپ کا افتتاح کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پرڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر زاہد پرویز، ای ڈی او ہیلتھ لاہور ڈاکٹر ذوالفقار علی،ڈی ایچ او ڈاکٹر سعید،یونیسف کے نمائندے ڈاکٹر نعیم اﷲ،مسٹر آیون ،عالمی ادارہ صحت کے نمائندے ڈاکٹر اشرف واحداناور روٹری کلب کے سعیدشمسی بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.