عمران عباس کی فلم ” عبداللہ“ 5جون کو ریلیز ہوگی
اتوار 17 مئی 2015 15:00
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔17 مئی۔2015ء) پاکستانی فلم ” عبداللہ“ 5جون کو ریلیز ہوگی۔ پاکستانی فلم ” عبداللہ “ جس کی مرکزی کاسٹ میں عمران عباس ، ساجد حسن، سعدیہ خان اور حمید شیخ شامل ہیں 5جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
(جاری ہے)
یہ پاکستانی واحد فیچر فلم ہے جو کانز فلم فیسٹیول میں بھی پیش کی جائیگی۔ فلم کی کہانی 17مئی 2011میں کوئٹہ میں پیش آنیوالے واقعے کی ہے جب ایک سیکورٹی چیک پوسٹ پر ایف سی کی جانب سے دہشتگرد قرار دینے پر پانچ تاجک روسی شہریوں کو ہلاک کر دیا گیا تھا۔ اس واقعہ کو ایک صحافی نے کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کیا اور فوٹیج جاری ہونے کے بعد اس پر کافی قیاس آرائیاں بھی سامنے آئیں۔فلم کا ٹریلر جاری ہو چکا ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
جوا ایپ پروموشن کیس :ٹک ٹاکر اقراء کنول اور شوہر اریب کی عبوری ضمانت کنفرم
-
یوٹیوبرعلی حیدرآبادی کی عبوری ضمانت میں 27 جولائی تک توسیع
-
اداکارہ مومنہ اقبال تنازعہ: جسٹس آف پیس کا اندراج مقدمہ کا حکم معطل
-
بھارت نہیں چاہتا پاکستانی مواد کو نیٹ فلکس پر رسائی ملے، فیصل قریشی
-
گزشتہ نسل نے مصنوعی ذہانت کی سہولت کے بغیر اپنی تعلیم مکمل کی،عائزہ خان
-
یوٹیوبر علی حیدر آبادی کی عبوری ضمانت منظور
-
اداکارہ مومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑ ایم پی اے تنازع، مقدمہ درج کرنے کا حکم معطل
-
ثاقب چڈھر اور اداکارہ مومنہ اقبال تنازع،جسٹس آف پیس کے مقدمہ درج کرنے کا حکم معطل
-
جواء ایپ تشہیر کیس،یوٹیوبر اقرا ء کنول اور شوہر اریب کی عبوری ضمانت کنفرم کر دی
-
بیوی پرتشدد کا مقدمہ، عدالت نے علی حیدر آبادی کو27جولائی تک گرفتاری سے روکدیا
-
معاشقوں و بے وفائی کے باوجود گووندا کو نہیں چھوڑوں گی، سنیتا آہوجا
-
ٹیلرسوئفٹ کی شادی کی تقریب کا کچرا ہاتھوں ہاتھ فروخت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.