قطب شمالی میں کھدائی کے خلاف الاسکا میں انوکھا مظاہرہ
شیل کمپنی کی جانب سے تیل کی کھدائی سے ماحولیات پر منفی اثرات مرتب ہوں گے، مظا ہر ین
اتوار 17 مئی 2015 16:09
الاسکا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 مئی۔2015ء)امریکہ کے شمال مغربی ساحلی شہر سیئیٹل میں تیل نکالنے والی کمپنی شیل کی قطب شمالی میں سرگرمی کے خلاف سینکڑوں افراد نے اپنی اپنی کشتیوں میں اکٹھا ہوکر مظاہرہ کیا ہے۔’پیڈل ان سیئٹل‘ نامی اس مظاہرے کا انعقاد ان رضاکاروں نے کیا ہے جن کا خیال ہے کہ قطب شمالی میں شیل کمپنی کی جانب سے تیل کی کھدائی سے ماحولیات پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔
یہ مظاہرہ شیل کمپنی کے دو بڑے تیل نکالنے والے جہازوں میں سے ایک کی سیئیٹل آمد کے بعد کیا گیا۔شیل کمپنی کا ارادہ ہے کہ وہ ان جہازوں کو الاسکا کے شمالی ساحل کی جانب تیل کی تلاش کے لییگرمیوں میں روانہ کرے گا۔اس سے قبل رواں ہفتے کے اوائل میں شیل کمپنی کو قطب شمالی یعنی آرکٹک میں تیل کی تلاش کے لیے امریکی وزارتِ داخلہ کی جانب سے مشروط اجازت دی گئی تھی۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.