نارتھ امریکن باکس آفس پر فلم” پچ پرفیکٹ“2 نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی
پیر 18 مئی 2015 12:03
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18 مئی۔2015ء)نارتھ امریکن باکس آفس پر میوزیکل کامیڈی فلم” پچ پرفیکٹ“2 نے باآسانی پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ فلم پچ پرفیکٹ سیریز کی دوسری فلم نے اپنی ریلیز کے ابتدائی 3دنوں میں 7کروڑ ڈالر کما ڈالے۔
(جاری ہے)
اس کے ساتھ ہی پچ پرفیکٹ2 ریلیز کے پہلے ہفتے میں سب سے زیادہ بزنس کرنے والی میوزیکل فلم بھی بن گئی ہے، فلم میں شرارتی لڑکیوں کا ٹولہ موسیقی کے میدان میں کچھ کر دکھانے کی ٹھان لیتا ہے اور انٹرنیشنل موسیقی مقابلوں میں بھی اپنی شرارتوں سے باز نہیں آتا۔
میڈ میکس سیریز کی چوتھی فلم میڈ میکس فیوری روڈ 4کروڑ 44لاکھ ڈالر کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے اور اس ہفتے سپر ہیروز کے ایکشن میں کمی نظر آئی، ایونجرز ایچ آف الٹران اس ہفتے 3کروڑ 83لاکھ ڈالر کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.