موسم سرما کی طوالت ، شدید دھند کے باعث رواں سیزن گندم کا پیداواری ہدف کم رہا
پیر 18 مئی 2015 13:23
ہارون آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ ۔2015ء ) موسم سرما کی طوالت ، شدید دھند کے باعث رواں سیزن گندم کا پیداواری ہدف کم رہا ، فی ایکٹر پانچ سے دس ایکٹر گندم کی کمی سے کاشتکار نقصان کا شکار رہا ، نامساعد موسمی حالا ت کے باعث آم کے درختوں پر بور نہ لگنے سے آم کی فصل بھی جنوبی پنجاب میں کم ہونے کا امکان ،ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر زراعت لطیف اللہ چوہدری کی نمائیندہ سے خصوصی بات چیت ۔
انہوں نے بتایا کہ رواں سال موسم سرما بارشوں کے باعث طول ہو گیا ۔(جاری ہے)
شدید دھند کی طوالت نے جہاں ایک طرف زندگی مشکل میں ڈال دی تو دوسری طرف گندم کی فصل کا فی ایکٹر پیدا واری ہدف پانچ سے دس من تک کم رہا ۔جس سے کاشتکار جو کہ پہلے ہی سے کاٹن کی فصل کے معاملات سے پریشان تھے مزید پریشانی سے دوچار ہو گئے ۔اسی طرح آم کی فصل جو کہ پاکستان میں بہت بڑی نعمت خدا وندی ہے شید دھند کے باعث آم کی فصل کو پھول (بور) بہت کم لگا ۔
جس سے جنوبی پنجاب ، کے علاقے ، ملتان ، وہاڑی ، مظفر گڑھ ، رحیم یار خان ، صادق آباد وغیرہ شامل ہیں آم کی فصل موسم سرما اور دھند کی طوالت کے باعث آم کی متوقع پیدا واری متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر ہو رہا ہے ۔ اسی موسم کی وجہ سے کیکر کے درخت پر بھی پھلیاں نہ ہونے کے برابر لگی ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.