علی ظفر گلوکاری اور اداکاری کے بعد اب پروڈیوسر بن گئے
منگل 19 مئی 2015 12:29
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 مئی۔2015ء) معروف گلوکار اور اداکار علی ظفرنے اپنی سالگرہ کے موقع پراپنی پہلی پاکستانی فلم ”دیوسائی“ کے نام کا اعلان کر دیا۔اس فلم میں جہاں علی ظفر مرکزی کردار ادا کریں گے، وہیں وہ اس فلم کو پروڈیوس بھی کرینگے، جبکہ فلم کے ڈائریکٹر عثمان بابرہوں گے۔ فلم میں ہیروئن کے مرکزی کردارکے لیے علی ظفراورڈائریکٹرمل کردنیا بھرسے خوبصورت حسیناوٴں کے آڈیشن بھی لیں گے۔
علی ظفر نے میڈیاسے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں نے بالی وڈ میں کامیاب اننگز سے اپنا کیرئیر شروع کیا مگر میں ہمیشہ سے ہی پاکستان میں کام کرنا چاہتا تھا ، اب موقع ملا ہے اور پاکستان میں فلم بناوٴں گا اورکام کرونگا‘ اس کے لیے میں نے خود فلم پروڈیوس کی ہے جس کی تمام ترعکسبندی شمالی علاقہ جات میں کی جائے گی، فلم کی کہانی بہت جاندار ہے۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.