چودہویں قومی مینز نیٹ بال چیمپین شپ آج اسلام آباد میں شروع ہو گی
بدھ 20 مئی 2015 17:52
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20مئی۔2015ء) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مدثر آرائیں نے بتایا کہ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن اورپاکستان اسپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام چودہویں قومی مینز نیٹ بال چیمپین شپ آج سے حمیدی ہال ، پی ایس بی اسپورٹس کمپیلکس اسلام آباد میں شروع ہو گی۔
(جاری ہے)
اس چیمپین شپ میںآ رمی، ائیرفورس، پولیس، واپڈا، ہائر ایجوکیشن کمیشن، بلوچستان، سندھ، پنجاب، کے پی کے،فاٹا اور اسلام آباد کی ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں جبکہ پاکستان آرمی اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی۔
پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر جناب ظفر اقبال اعوان نے اس چیمپین شپ کے لئیے رولز اینڈ ٹیکنیکل کمیٹی کی بھی منظوری دے دی ہے جس کے مطابق ملک سمین خان(چےئرمین) مدثر آرائیں(ممبر)سیدتوقیراحمد(ممبر)نادیہ چمکنی(ممبر)محمد رضوان( ممبر)میجر(ر)سیلم احمد چوہدری(ممبر)اورمقبول احمد (ممبر) ہونگے۔ افتتاحی تقریب آج (جمعرات)21مئی کو شام پانچ بجے حمیدی ہال میں منعقد ہو گی۔افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر کیپٹن (ر) ظفر اقبال اعوان ہونگےمتعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ہارا تو پی سی بی گیری کرسٹن کو ذمہ دار ٹھہرائے گا: راشد لطیف کا دعوی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.