لاہور، 23سال قبل درج شراب رکھنے کے مقدمے کا چالان پیش نہ کرنے پر ایس ایچ او جوہرٹاؤن کو شوکاز نوٹس جاری
بدھ 20 مئی 2015 23:52
لاہور اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 مئی۔2015ء) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج منیر احمد نے 23سال قبل درج ہونے والے ایک بوتل شراب رکھنے کے مقدمے کا چالان پیش نہ کرنے پر ایس ایچ او جوہرٹاؤن کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔ جبکہ مقدمے میں ملوث تنویر احمد کی عبوری ضمانت میں یکم جون تک توسیع کر دی ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جوہر ٹاؤن پولیس نے23سال قبل تنویراحمد کے خلاف مقدمہ درج کیا تھاکہ ا س کے قبضے سے ایک بوتل شراب برآمد ہوئی تھی تاہم پولیس تاحال اس مقدمے کا چالان عدالت میں پیش نہیں کر سکی ۔
اس طویل انتظار سے تنگ آ کر مقدمے میں نامزد ملزم نے خود ہی عدالت میں پیش ہو کر عبوری ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کر دی ۔ عدالت نے گزشتہ روز ملزم تنویر احمد کی عبوری ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے ایس ایچ او جوہرٹاؤن کو شوکاز نوٹس جار ی کر دیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.