ہارون آباد وڈاہرانوالہ سمیت چشتیاں میں غیر معیاری زرعی ادویات کے خلاف کر یک ڈاؤن
جمعرات 21 مئی 2015 14:05
ہارون آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21مئی۔2015ء) اسسٹنٹ ڈائر یکٹر زراعت پلانٹ پروٹیکشن وپیسٹ وارننگ زراعت بہاولنگر سید مقبول شاہ کا انسپکٹر پلانٹ پروٹیکشن مبشر حسین اور عملہ کے ہمراہ ہارون آباد وڈاہرانوالہ سمیت چشتیاں میں غیر معیاری زرعی ادویات کے خلاف کر یک ڈاؤن ۔متعدد زرعی ڈیلروں کے پاس سے مختلف کمپنیوں کے مختلف ادویات کے سمپل حاصل کر کے لیبارٹری کو ارسال ۔
تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ ڈائر یکٹر زراعت پلانٹ پروٹیکشن وپیسٹ وارننگ زراعت بہاولنگر سید مقبول شاہ نے مختلف ادویات کے نمونہ جات لیکر تجزیہ کے لئے لیبارٹری کو ارسال کر دئیے ہیں ۔اس موقع پر انہوں نے ڈیلر حضرات وتاجران تنظیموں کے صدور سے میٹنگ کرتے ہوئے کہا کہ گندم میں رکھنے والی گولیاں صرف رجسٹرڈ ڈیلر ہی فروخت کر سکتے ہیں ۔(جاری ہے)
کسی بھی فرد یا دوکاندار بغر لائسنس کے یہ گولیاں فروخت کرتا ہوا پکڑا گیا تو اس کے خلاف تادیبی قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گئی جبکہ موقع پر مو جود میڈیانما ئند گان سے خصو صی گفتگوکرتے ہو ئے کہاکہ زرعی معیاری ادویات کسان کی دہلیز تک پہنچانا اولین فر یضہ ہے ۔
اور اس فریضہ میں رکاوٹ بننے والے عناصر کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں ہے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ کاشتکار حضرات موسمی حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے فصل کپاس کی کاشت کریں ۔مزید تجارتی خبریں
-
زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ
-
غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا کی سفیر سے گفتگو
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.