امریکہ نے پاکستانی آئی ٹی کمپنی ایگزیکٹ کے جعلی ڈگری اسکینڈل کے حوالے سے کسی تشویش سے آگاہ نہیں کیا ٗپاکستان
وزارت داخلہ کی ہدایات پر پاکستانی ایجنسیاں تحقیقات کر رہی ہیں ٗہمیں ایگزیکٹ کے بارے میں تحقیقات کے مکمل ہونے کا انتظار کرنا چاہیے ٗپاکستان اور سعودی عرب کے درمیان کوئی ایٹمی تعاون نہیں ہو رہا ٗپاکستان ایٹمی عدم پھیلاؤ کے مقاصد کا حامی ہے ٗپاکستان کی پالیسی ڈرون حملوں پر واضح ہے ٗ ترجمان قاضی خلیل اﷲ کی ہفتہ وار بریفنگ
جمعرات 21 مئی 2015 18:34
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21مئی۔2015ء) پاکستان نے کہاہے کہ امریکہ نے پاکستانی آئی ٹی کمپنی ایگزیکٹ کے جعلی ڈگری اسکینڈل کے حوالے سے کسی تشویش سے آگاہ نہیں کیا ٗوزارت داخلہ کی ہدایات پر پاکستانی ایجنسیاں تحقیقات کر رہی ہیں ٗہمیں ایگزیکٹ کے بارے میں تحقیقات کے مکمل ہونے کا انتظار کرنا چاہیے ٗپاکستان اور سعودی عرب کے درمیان کوئی ایٹمی تعاون نہیں ہو رہا ٗپاکستان ایٹمی عدم پھیلاؤ کے مقاصد کا حامی ہے ٗپاکستان کی پالیسی ڈرون حملوں پر واضح ہے۔
جمعرات کو اسلام آباد میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اﷲ نے کہاکہ ایگزیکٹ کے حوالے سے امریکا سمیت کسی ملک نے کسی قسم کے تحفظات کا اظہار نہیں کیا۔انھوں نے کہا کہ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے الزامات کے بعد ایگزیکٹ کے معاملے پر وزارت داخلہ کی ہدایات پر پاکستانی ایجنسیاں تحقیقات کر رہی ہیں ٗہمیں ایگزیکٹ کے بارے میں تحقیقات کے مکمل ہونے کا انتظار کرنا چاہئے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.