آئی سی سی انٹرکانٹینٹل کپ،آئرلینڈ کا یو اے ای کے خلاف میچ کیلئے ٹیم کا اعلان
جمعرات 21 مئی 2015 19:23
ڈبلن۔ 21 مئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21مئی۔2015ء) آئرلینڈ کرکٹ سلیکشن کمیٹی نے آئندہ ماہ متحدہ عرب امارات کے خلاف شیڈول آئی سی سی انٹرکانٹینینٹل کپ میچ کیلئے ٹیم کا اعلان کر دیا۔ جان اینڈرسن کو ایلکس کیوسک کی جگہ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے، کیوسک فٹنس مسائل کے باعث ٹیم کو دستیاب نہیں۔
(جاری ہے)
ٹم مرتگ کو انجری مسائل کے باوجود سکواڈ میں شامل کیا گیا ہے تاہم ان کی میچ میں شرکت فٹنس سے مشروط ہو گی۔
آئرلینڈ اور متحدہ کے درمیان میچ 2 سے 5 جون تک کھیلا جائے گا۔ اعلان کردہ ٹیم میں ولیم پورٹر فیلڈ کپتان جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں جان اینڈرسن، اینڈریو بلبرائن، جارج ڈوکریل، ایڈجائس، جان مونی، ٹم مرتگ، اینڈریو میکبرائن، کیون اوبرائن، نیل اوبرائن، پال سٹرلنگ، سٹورٹ تھامسن، گیری ولسن اور کریگ ینگ شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.