الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرسراج الحق کو نوٹس جاری کردیا‘ 25 مئی کو کمیشن کے روبرو پیش ہوکر جواب کی ہدایت
جمعرات 21 مئی 2015 19:47
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21مئی۔2015ء ) الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کیلئے جاری کیے گئے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 25 مئی کو کمیشن کے روبرو پیش ہوکر جواب دینے کی ہدایت کردی ۔
(جاری ہے)
جمعرات کو کمیشن کو ایک تردیدی درخواست موصول ہوئی جس میں سراج الحق پر انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا گیا ، کمشین نے درخواست سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے سراج الحق کو نوٹس جاری کردیا ہے ۔
سراج الحق پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے 20 مئی کو مردان کے نواح میں جلسہ عام سے خطاب کرکے بلدیاتی انتخابات کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی ۔ سراج الحق کو دو روز میں تحریری وضاحت جمع کرانے اور 25 مئی کو خود کمیشن میں حاضر ہوکر جواب دینے کا نوٹس دیا گیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملک میں گرمی کی شدید لہر کے بعد محکمہ موسمیات نے 10 مئی سے ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی
-
گیس پائپ لائن کی تکمیل: پاکستان اور ایران رستوں کی تلاش میں
-
ترقیاتی منصوبوں میں تاخیر نہیں ہونی چاہیے،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
-
برطانیہ میں شہزاد اکبر پر تیزاب پھینکنے کا مقدمہ شواہد نہ ملنے پر بند
-
وزارتِ قانون کے جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
-
گندم سکینڈل میں جو بھی ملوث پایا گیا اسے سزا ملے گی،مراد علی شاہ
-
حکومت کا پنشن اخراجات کنٹرول کرنے کیلئے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کا عندیہ
-
ولادیمیر پوٹن کی پانچویں مدت صدارت کا آغاز
-
افغانستان میں افیون کی پیداوار میں واضح کمی پر کسانوں کی مزاحمت
-
معاشی اشاریے مثبت ہیں، عالمی جریدے بھی پاکستان کی معیشت کی تعریف کر رہے ہیں، وزیر اطلاعات
-
بچوں میں سمارٹ فون کا استعمال ذہنی دباﺅ اور صحت کے مسائل کا باعث بن رہا ہے
-
9 مئی کرنے اورکروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی، ترجمان پاک فوج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.