لارڈز : خاتون صحافی کیوی کرکٹر سائوتھی کے سٹروک کی زد میں آگئی
جمعہ 22 مئی 2015 14:51
لندن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار22مئی۔2015ء) صحافت کا پیشہ پرلطف ہونے کے ساتھ پر خطر بھی ہے ۔ رپورٹنگ جہاں صحافیوں کو میدان جنگ میں گولوں کی گھن گرج سناتی ہے وہیں میدان کھیل میں ہرلمحے سنسنی خیزی میں مبتلا رکھتی ہے۔
(جاری ہے)
لیکن ذرا سی چوک سے خبر دینے والی صحافی خود بھی خبر بن سکتے ہیں، ایسا ہی انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان لارڈز میں پہلے ٹیسٹ سے قبل براہ راست رپورٹنگ کرنے والی انگلینڈ کی میلنڈا فیرل کے ساتھ ہوا۔
وہ نیوزی لینڈ ٹیم کی پریکٹس کے موقع پر بائونڈری لائن کے قریب کھڑی ناظرین کو صورتحال سے مطلع کررہی تھیں کہ ٹم سائوتھی کے طاقتور سٹروک کا نشانہ بن گئیں۔ ضرب زوردار تھی لیکن وہ اسے ہنس کر ٹال گئیں، انہوں نے کہا کہ چوٹ لگی ہے لیکن زیادہ تکلیف دہ نہیں۔ یہ مناظر کیمرے نے فلم بند کرلیے۔ بعدازاں ٹم سائوتھی نے ان سے مل کر معذرت کی ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.