سنی لیون کا اصل چہرہ تو اب سامنے آیا۔۔۔ گھر سے ملی دیکھنے وہ چیز جس کی کوئی توقع نہیں رکھ سکتا، اداکارہ سنی لیون کو اپنا گھر چھوڑنے کا نوٹس
ہفتہ 23 مئی 2015 13:51
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 مئی۔2015ء) بالی ووڈ اداکارہ سلینا جیٹلی نے اداکارہ سنی لیون کو اپنا گھر چھوڑنے کا نوٹس دے دیا۔ سنی لیون طویل عرصے سے سلینا جیٹلی کے گھر میں کرائے پر رہ رہی تھیں۔ واضح رہے کہ سلینا جیٹلی شادی کے بعد سنگاپور منتقل ہو گئیں۔
(جاری ہے)
ان کی شادی کے بعد اداکارہ سنی لیون کو ممبئی میں گھر کی تلاش تھی لیکن انہیں ان کے ماضی کی وجہ سے کوئی گھر دینے پر راضی نہیں ہو رہا تھا۔
سلینا جیٹلی نے انہیں اپنا گھر کرائے پر دے دیا لیکن کچھ عرصہ قبل جب وہ اچانک واپس ممبئی پہنچ کر اپنا گھر دیکھنے گئیں تو اس کی حالت دیکھ کر پریشان رہ گئیں۔ گھر کے واش رومز انتہائی گندے تھے جبکہ فرنیچز بھی خراب ہو رہا تھا۔ گھر کی حالت دیکھ کر انہوں نے سنی کو گھر چھوڑنے کا نوٹس دے دیا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.