مرکزی جمعیت اہلحدیث پنجاب کی42رکنی نئی کابینہ آئندہ 5سال کیلئے منتخب
علماء معاشرے میں مثبت تبدیلی اور فرقہ واریت کے خاتمے کیلئے کردار اداکریں‘ محمود عباس
ہفتہ 23 مئی 2015 19:21
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 مئی۔2015ء) مرکزی جمعیت اہلحدیث پنجاب کی42رکنی نئی کابینہ آئندہ 5سال کیلئے منتخب کر لی گئی۔ گزشتہ روز امیر پنجاب مرکزی جمعیت اہلحدیث پروفیسر عبدالستار حامد کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا۔ ناظم اعلیٰ پنجاب مرکزی جمعیت اہلحدیث میاں محمود عباس نے منتخب نمائندوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ علماء معاشرے میں مثبت تبدیلی کیلئے اور پاکستان سے فرقہ واریت کے خاتمے کیلئے اپنا بھرپور کردار اداکریں۔
42 رکنی نئے منتخب عہدیداران نے سینیٹر پروفیسر ساجد میر امیرمرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انکی قیادت میں پاکستان میں محمد عربیﷺ کی شریعت کے نفاذ کی جدوجہد جاری رکھی جائیگی۔ پروفیسر عبدالستار حامد نے کہا کہ عالم اسلام کو ایک پلیٹ فارم پر متحد ہوکر امن وانسانیت کے دشمنوں کا مقابلہ کرنا ہوگا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.