سعودیہ اور امریکہ اسلامی سیاسی قوت کو دبانے کیلئے اپنے تمام وسائل بروئے کا ر لا رہے ہیں ،علی احمر
ہفتہ 23 مئی 2015 22:52
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 مئی۔2015ء) مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات سیدعلی احمر زیدی نے مصر کے معزول صدر محمد مرسی اور اخوان المسلمین کے سو سے زائد افرادکو سزائے موت سنائے جانے کے فیصلے کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی قراد دیا ہے۔انہوں نے کہ امریکہ ،سعودیہ اور ایک فوجی آمر مصری عدالت کے ذریعے محمد مرسی اور ان کے ساتھیوں کو موت کا نشانہ بنانا چاہتے ہیں۔
اس خطے میں سعودیہ اور امریکہ اسلامی سیاسی قوت کو دبانے کے لیے اپنے تمام وسائل بروئے کا ر لا رہے ہیں۔کراچی وحدت ہاؤس سے جاری اپنے بیان میں اُن کا کہنا تھاکہ سعودیہ ایک طرف یمن میں مظلوم نہتے لوگوں پرننگی جارحیت کا مرتکب ہو رہا ہے جب کہ دوسری جانب مصر میں ایک آمر کی حمایت میں عدل و انصاف کے تقاضوں کو اپنی شہنشاہیت اور سامراجی مقاصد پر قربان کرنے میں مصروف ہے اس سے سعودیہ کا دوہرا معیار اور منافقانہ طرز عمل کھل کر سامنے آ چکا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یوکرین: خارکیئو پر حملوں میں شدت سے انسانی امدادی ضروریات میں اضافہ
-
طویل خطرناک راستے لیکن مہاجرت خوشحالی کا سبب بھی
-
قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے روف حسن حالت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل
-
رواں سال عالمی سیاحت میں اضافے کی امید، یو این ٹورازم
-
وقت آگیا ہے کہ ملک کو اس نہج سے نکالنے کیلئے ہمیں بہت سی باتیں کرنا پڑیں گی
-
بانی پی ٹی آئی نے دبئی لیکس میں شامل افراد کی منی ٹریل کا مطالبہ کیا ہے، بیرسٹر گوہر
-
چند افراد آئینی حدود کو پار کر رہے ہیں، اسد قیصر
-
شہبازشریف (کل) صدرابراہیم رئیسی کی نمازجنازہ میں شرکت کیلئے ایران روانہ ہوں گے
-
راؤف حسن پر بلیڈ سے ان کی گردن کاٹنے کیلئے حملہ کیا گیا
-
پاکستان کی شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کو تجارتی اور ٹرانزٹ مرکز فراہم کرنے کی پیشکش
-
طالبان کو قطر میں یو این نمائندوں کے اجلاس میں شرکت کی دعوت
-
رئوف حسن کے ساتھ اگرکوئی واقعہ پیش آیا ہےتو وہ اس کی رپورٹ درج کرائیں، قانون کے مطابق کارروائی ہوگی، اعظم نذیرتارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.