وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے ( ای پی آئی ) میں مالی بے ضابطگیوں اور کرپشن میں انکوائری کا حکم دیدیا
پیر 25 مئی 2015 13:37
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 مئی۔2015ء) وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے حفاظتی ٹیکہ جات توسیعی پروگرام ( ای پی آئی ) میں مالی بے ضابطگیوں اور کرپشن میں انکوائری کا حکم دیدیا ہے ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس میں ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ پروجیکٹ ( ای پی آئی ) کو ایسی بیماریوں سے متعلق ہے جن کو ویکسین کے ذریعے کنٹرول کیا جاسکتا ہے ان میں ٹی بی ، پولیو ، ہیضہ ، تشنج ، خسرہ ، ہیپاٹائٹس ، انفلوئنزا ٹائپ بی ، خناق اور نمو نمیا شامل ہے ۔
ذرائع کے مطابق چھبیس مئی 2011ء کو اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 24.98 ارب روپے کی لاگت سے پی سی ون کی منظوری دی گئی جو تین سالوں کے لیے تھا تاہم پروجیکٹ کو بغیر لاگت خطرات کے تین دفعہ توسیع دی گئی تیرہ مئی کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں وزیر خزانہ نے ہدایت کی کہ ای بی آئی پروگرام میں ہونے والی بے ضابطگیوں کی انکوائری وزارت صحت اور وزیراعظم انسپکشن کمیشن کرے گا ۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.