لارڈز میچ، انگلینڈ 478رنز بنا کر آؤٹ ، نیوزی کو جیت کے لیے 345 رنز کا ہدف
نیوزی لینڈ کی اننگز میں اہم کردار مڈل آرڈر بیٹسمین کین ولیمسن کی سنچری کا رہا جنہوں نے 132 رنز کی شاندار اننگز کھیلی،معین علی نے تین وکٹیں حاصل کیں
پیر 25 مئی 2015 19:48
لارڈز(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 مئی۔2015ء) لارڈز میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ کے پانچویں روز انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 345 رنز کا ہدف دیا ہے۔ نیوزی لینڈ کے دونوں اوپنر بغیر کوئی رنز بنائے پویلین لوٹ چکے ہیں۔ٹیسٹ کے پانچویں روز انگلینڈ نے چار وکٹوں کے نقصان پر اننگز شروع کی اور پوری ٹیم 478 رنز بنا کر آوٴٹ ہو گئی اور اس طرح اسے نیوزی لینڈ پر 345 رنز کی برتری حاصل ہو گئی۔ کپتان ایلسٹر کک اور بین سٹروک کی عمدہ اننگز نے انگلینڈ کی پوزیشن کو مضبوط کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔نیوزی لینڈ کے دونوں اوپنر ، مارٹن گپٹل اور لیتھم بغیر کوئی سکور کیے پویلین لوٹ چکے ہیں۔نیوزی لینڈ کی ٹیم نے پہلی اننگز میں 523 رنز بنائے تھے۔نیوزی لینڈ کی اننگز میں اہم کردار مڈل آرڈر بیٹسمین کین ولیمسن کی سنچری کا رہا جنہوں نے 132 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.