سینکڑوں اردو وپنجابی فلموں کی کامیابی کی ضمانت نامور اداکارہ رانی کی 22 ویں برسی کل منائی جائے گی
منگل 26 مئی 2015 12:01
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 مئی۔2015ء) سینکڑوں اردو وپنجابی فلموں کی کامیابی کی ضمانت نامور اداکارہ رانی کی 22 ویں برسی آج ( بدھ ) 27 مئی کو منائی جائے گی۔ اس موقع پر فیصل آباد ڈویژن سمیت ملک بھر میں پرستاروں کی جانب سے خصوصی تعزیتی تقریبات کاانعقاد کیاجائیگا جن میں اداکارہ رانی کی فن کیلئے خدمات کو خراج عقیدت پیش اور قرآن خوانی کااہتمام بھی کیاجائیگا جس میں مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی جائیگی ۔
اداکارہ رانی نے 60کی دہائی میں اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کیا اور دیکھتے ہی دیکھتے کروڑوں فلم بینوں اور پرستاروں کے دلوں پر راج کرنے لگیں۔اداکارہ رانی جن کا اصل نام ناصرہ تھا نے موج میلہ، سفید خون ،امراؤ جان ادا،ناگ منی، تہذیب، انجمن، دنیامطلب دی، جندجان، سجن پیارا، چن مکھناں، دیوربھابھی، ہزار داستان، محبوب، شطرنج، چھوٹی امی، عورت کاپیار،چھوٹی بہن، کوچوان، سیتامریم مارگریٹ سمیت سینکڑوں فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.