آزاد خیال لڑکی ہوں ، فضول باتوں پر توجہ نہیں دیتی ‘ مسکان جے
منگل 26 مئی 2015 12:24
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 مئی۔2015ء) گلوکارہ و ماڈل مسکان جے نے کہا ہے کہ آزاد خیال لڑکی ہوں ، فضول باتوں پر توجہ نہیں دیتی ، بدقسمتی سے پاکستان میں فن اور فنکار کی پرموشن کرنے کی بجائے بے بنیاد فضول باتوں پر زیادہ توجہ دی جاتی ہے ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میڈیا میں بھی بھارتی فنکاروں کو زیادہ پرموٹ کیا جاتا ہے مگر پاکستانی فنکاروں کو وہ مقام نہیں دیا جاتا جس کے وہ مستحق ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ کوشش کرتی ہوں کہ ہمیشہ اچھا پرفارم کروں تاکہ میرے پرستاروں اس کو بھرپور طریقے سے انجوائے کر سکیں ۔ مسکان جے نے کہا کہ گلوکاری کے ساتھ ماڈلنگ پر بھی بھرپور توجہ دے رہی ہوں ۔ ماڈرن اور شلوار قمیض پہننا پسند کرتی ہوں کیونکہ لباس انسان کی شخصیت کا آئینہ دار ہوتا ہے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.