اسلام آباد : بجٹ 5 جون کو پیش کیا جائے گا، حکومت نے عوام دوست پالسیاں اپنائیں، وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کی میڈیا سے گفتگو
سمیرا فقیرحسین منگل 26 مئی 2015 16:48
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 مئی 2015 ء) : وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ بجٹ 5 جون کو پیش کیا جائے گا ان کا کہنا تھا کہ گذشتہ سال عوام دوست اقدامات کا سال تھا، جبکہ حکومت نے بجٹ میں عوام دوست پالسیاں اپنائی ہیں، پرویز رشید کا کہنا تھا کہ بجلی پیدا کرنا اور میٹرو بس کا قیام بھی عوام دوست اقدامات ہی ہیں کیونکہ ان سے عوام کو فائدہ پہنچتا ہے، ان کا کہنا تھا کہ دیگر ممالک نے عوام تک معاشی استحکام کے فائدے نہیں پہنچائے لیکن عالمی منڈی می تیل کی قیمتوں میں کمی کے ساتھ ہی حکومت پاکستان نے بھی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا.
اور آئندہ بجٹ میں بھی قیمتوں میں کمی کے ثمرات عوام تک پہنچائے جائیں گے، پرویز رشید نے کہا کہ اسلام ہمیں آپس میں دوستی کا درس دیتا ہے اور ایک دوسرے کی تکلیف کا باعث بننے والوں سے اللہ بھی راضی نہیں ہوتا. بجٹ میں بنائے گئے تمام منصوبے عوام دوست پالسیوں پر مبنی ہیں.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.