پنجاب میں کوئی بھی نیا ٹیکس اس سال کے بجٹ میں نہیں لگایا جا رہا ہے‘حمزہ شہباز شریف
اسٹیٹ بینک نے تاجر برادری کی جانب سے شرح سود کو سنکل ہندسے میں لانے کے مطالبہ کو پورا کر دیا ہے‘خواجہ خاور رشید
منگل 26 مئی 2015 17:21
لاہور((اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 مئی۔2015ء) ) مسلم لیگ (ن)ٹریڈر زونگ پنجاب کے وفد نے صدر محمد علی میاں کی قیادت میں ممبر قومی اسمبلی ومرکزی رہنما مسلم لیگ ن حمزہ شہباز شریف کے ساتھ تاجروں کے مسائل کے حوالے سے خصوصی ملاقات کی۔صدر محمد علی میاں،سینئر نائب صدر خواجہ خاور رشید ،زبیر احمد جنرل سیکرٹری اور دیگر ممبران نے بھی وفد میں شرکت کی۔
ٹریڈرز ونگ پنجاب کے وفدنے تاجروں کو درپیش مسائل کے حوالے سے میاں حمزہ شہباز شریف کو آگاہ کیا۔وفاقی اور صوبائی بجٹ میں تاجروں کو خصوصی مراعات دینے اور مزید ٹیکس نہ لگانے کے موضوع کو بھی زیر غور لایا گیا۔اس موقع پر میاں حمزہ شہباز شریف نے ٹریڈر زونگ پنجاب کے وفد کو تاجروں کے تمام جائز مطالبات حل کرنے کی یقین دہانی کروائی اور انہوں نے کہا کہ پنجاب میں کوئی بھی نیا ٹیکس اس سال کے بجٹ میں نہیں لگایا جا رہا ہے،حکومت عوام اور تاجر برادری کو درپیش مسائل سے بھر پور آگاہ ہے اور حکومت کی جانب سے ملکی کی معاشی سر گرمیوں کو فروغ دینے کیلئے بھر پور اقدامات کئے جا رہے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
آصف زرداری پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی
-
پاکستانی قونصلیٹ دوبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کوتعریفی اسناد پیش کی گئیں
-
غیر ملکی کمپنیوں کا پی آئی اے کی خریداری میں عدم دلچسپی کا اظہار
-
امریکی خاتون کا قبول اسلام، چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی
-
آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگے
-
الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم کی مخصوص نشست کے کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا
-
فضل الرحمان کیساتھ رابطے میں ہیں، فیصلہ سوچ سمجھ کر کرینگے، اسد قیصر
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے رانا مشہود احمد خان کی ملاقات ، نوجوانوں کو پیشہ وارانہ اور ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرنے کے حوالہ سے تفصیلی تبادلہ خیال
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس
-
حکومت سی پیک فیز ٹو کا آغاز جلد شروع کرنے کے لئے پرعزم ہے، احسن اقبال
-
تحریک انصاف نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپرجاری کردیا
-
سائفر کیس ،وکیل کی عدم موجودگی میں ملزم کے دفاع کے بیان کی اہمیت کم ہو جائے گی عدالت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.