صد مملکت ممنون حسین سے بلوچستان کے قائم مقام گورنر بلوچستان کی ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
منگل 26 مئی 2015 18:02
اسلام آباد +کوئٹہ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 مئی۔2015ء ) صد مملکت ممنون حسین سے بلوچستان کے قائم مقام گورنر اور وزیر اعلیٰ بلوچستان کے مشیر خزانہ نے ایوان صدر میں ملاقات کی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق منگل کے روز بلوچستان کے قائمقا گور نر میر عبدالقدوس بز نجو اور وزیر اعلیٰ بلوچستان کے مشیر خزانہ اور نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء میر خالد لانگو نے ایوان صدر اسلام آباد میں ملاقات کی اور ان سے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ملاقات کے بعد قائمقام گورنر بلوچستان میر عبدالقدوس بز نجو سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ صدد مملکت کو تجویز پیش کی گئی ہے کہ کیڈٹ کالج سمیت دیگر انسٹی ٹیوٹ میں بلوچستان کے طالبعلموں کو داخلہ دیا جائے تاکہ وہ بھی اعلیٰ تعلیم حاصل کرسکیں ۔
صدر مملکت نے یقین دلایا ہے کہ بلوچستان کے ذہین طالب علموں کو کیڈٹ کالج سمیت دیگر انسٹی ٹیوٹ میں داخلے ضرور دیئے جاینگے اور ان کی مدد بھی کی جائے گی ۔ تاکہ مستقبل میں بلوچستان کے نوجوان اعلیٰ تعلیم حاصل کرسکے تاکہ مستقبل میں ان جو زمہ داریاں آئینگی وہ اس کو بخوبی نبھا سکے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت میں روسی فوج کے لیے بھرتیاں کرنے والے چار ملزم گرفتار
-
عوام کیلئے بری خبر،بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا
-
پوری دنیا میں قیمتی زیورات چرانے والا چور نیویارک میں فلمی اندازمیں گرفتار
-
شیر افضل مروت آؤٹ، پی ٹی آئی کا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے نئے نام کا باقاعدہ اعلان
-
تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی، پاکستانی قوم عزم و حوصلہ سے کسی بھی چیلنج پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شعبہ تعلیم سے متعلق قومی کانفرنس سے خطاب، تعلیمی ایمرجنسی ..
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا نان ڈویلپ سکیٹرز کو فوری ڈویلپ کرنے اور اسلام آباد کی اراضی کو ڈیجیٹلائز کرنے کی ہدایات
-
9 مئی کو پی ٹی آئی کو کچلنے کی کوشش کی گئی، سب پہلے سے طے شدہ تھا، بانی پی ٹی آئی
-
شیرافضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرسکے
-
توشہ خانہ کیس،عمران خان، بشریٰ بی بی کی نیب طلبی کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
پاکستان کی بڑی کامیابی،آئی کیوب قمر چاند کے مدار میں داخل
-
وزیراعظم کا ایرانی صدر کے حالیہ دورے میں طے معاہدوں پر بلا تاخیر عمل درآمد کا حکم
-
ملین پاؤنڈ ریفرنس، عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید ایک گواہ کا بیان قلمبند، ایک پر جرح مکمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.