ٹریور کا کوچنگ ریکارڈ انتہائی شاندار ہے ‘ مینجمنٹ میں اعلیٰ پیشہ ورانی صلاحیتوں کے حامل ہیں ‘ اینڈریو سٹراس
بدھ 27 مئی 2015 12:10
لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 مئی۔2015ء)انگلش کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر اینڈریو اسٹراس نے کہا ہے کہ ٹریور کا کوچنگ ریکارڈ انتہائی شاندار ہے اور مینجمنٹ میں وہ اعلیٰ پیشہ ورانی صلاحیتوں کے حامل ہیں۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ بیلس نے خود کو ڈومیسٹک اور عالمی دونوں سطح پر بہترین ثابت کیا ہے اور وہ جانتے ہیں کھیل کے تینوں فارمیٹ میں ٹیم کس طرح تیار کرنی ہے۔
بیلس کو اپنے آبائی وطن آسٹریلیا کے خلاف آٹھ جولائی سے انگلینڈ میں شروع ہونے والی ایشز سیریز واپس لینے کا چیلنج درپیش ہے جہاں انگلینڈ نے گزشتہ ایشز میں 5-0 سے کامیابی کے بعد اسے اپنے نام کیا تھا۔ٹریور شاندار کوچنگ ریکارڈ کے حامل ہیں جہاں انہوں نے 2011 میں سری لنکا کی کوچنگ کی تھی جس نے فائنل کھیل کر رنر اپ رہنے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
لنکن پریمئیر لیگ، نسیم شاہ سمیت سینکڑوں کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کروالی
-
کاؤنٹی کرکٹ، شان مسعود کا جوئے کی تشہیر سے گریز
-
جیسن گلیسپی پاکستان کو ایک مستقل مزاج ریڈ بال ٹیم بنانے کے خواہشمند
-
بابر اعظم ،ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کے قریب
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.