پاکستان آ کر شادی کرنیوالی بھارتی لڑکی کیساتھ انتہائی شرمناک سلوک۔۔۔ سسرالی کیا کرتے رہے؟ لڑکی نے سنگین الزام لگا دیا!!!
بدھ 27 مئی 2015 16:44
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27مئی2015ء) محبت میں پاکستان آ کر شادی کرنیوالی بھارتی لڑکی انصاف کیلئے عدالت پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق 25سال بھارتی لڑکی شاہدہ کی فیس بک پر ملاقات فیصل آباد کے نواحی علاقے چک جھمرہ کے محمد قیصر بلال سے ہوئی ، معاملات آگے بڑھے ،دونوں ممالک کی سرحدواہگہ بارڈر پر ملاقات ہوئی اور پھر شادی کا فیصلہ ہوگیا۔
پولیس کے مطابق 15پر کال موصول ہونے کے بعد پولیس نے کارروائی کی اور خاتون کو گھر سے بازیاب کراکرسول جج تصدق حیات کی عدالت میں پیش کیاگیاجہاں خاتون نے موقف اپنایاکہ اُسے طلاق اور جہیز سمیت لڑکے کو اداکی گئی نقد رقم واپس دلائی جائے ۔ میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے شاہدہ نے بتایاکہ محمد قیصر بلال سے مذہب کے معاملات کی جانکاری کے لیے رابطہ ہوااور پھر رابطوں کا نہ ختم ہونیوالا سلسلہ شروع ہوگیا، دوستی ہوئی ، شادی کی بات ہوئی تو دونوں خاندان بھی خوش ہوگئے ، امی خود آکر شادی کراگئیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.