ایک سو ملین ڈالر رشوت لینے کا الزام ،فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا کے چھ سرکردہ عہدیداروں کو سوئٹزرلینڈ میں حراست میں لے لیا گیا،گرفتار شدگان میں لاطینی امریکی ملک کوسٹا ریکا کی فٹ بال فیڈریشن کے صدر ایڈوآردو لی بھی شامل ہیں
گرفتاریوں کا تعلق 1990ء کی دہائی میں امریکا اور لاطینی امریکا میں کرائے جانے والے فٹ بال مقابلوں کے دوران کیے جانے والے تجارتی معاہدوں سے ہے امریکہ میں فوجداری کارروائی شروع کرتے ہوئے فرد جرم عائد ، صدر سیپ پلاٹر سے بھی پوچھ گچھ
بدھ 27 مئی 2015 18:06
زیورخ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 مئی۔2015ء) فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا کے چھ سرکردہ عہدیداروں کو سوئٹزرلینڈ میں حراست میں لے لیا گیا ہے،گرفتار شدگان میں لاطینی امریکی ملک کوسٹا ریکا کی فٹ بال فیڈریشن کے صدر ایڈوآردو لی بھی شامل ہیں،گرفتاریوں کا تعلق 1990ء کی دہائی میں امریکا اور لاطینی امریکا میں کرائے جانے والے فٹ بال مقابلوں کے دوران کیے جانے والے تجارتی معاہدوں سے ہے امریکہ میں فوجداری کارروائی شروع کرتے ہوئے فرد جرم عائد ، صدر سیپ پلاٹر سے بھی پوچھ گچھ ۔
سوئس حکام کے مطابق ان افراد کو ایک سو ملین ڈالر رشوت لینے کے الزام میں زیورخ کے ایک مہنگے ہوٹل سے گرفتار کیا گیا۔سوئٹزرلینڈ میں وفاقی ادارہ برائے انصاف کے دفتر کی جانب سے جاری کیے جانے ایک بیان کے مطابق ان گرفتاریوں کا تعلق 1990ء کی دہائی میں امریکا اور لاطینی امریکا میں کرائے جانے والے فٹ بال مقابلوں کے دوران کیے جانے والے تجارتی معاہدوں سے ہے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.