رمضان المبارک میں ایل پی جی کی 2کروڑ کلو کمی کا خدشہ ، آئندہ دنوں میں قیمت 200روپے فی کلو تجاوزکر جائیگی
وزیر اعظم کو ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کاخط ، تحفظات سے آگاہ کر دیا
بدھ 27 مئی 2015 19:16
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 مئی۔2015ء) رمضان المبارک کے دوران ایل پی جی کی 2کروڑ کلو کمی کا خدشہ ، آئندہ دنوں میں قیمت 200روپے فی کلو تجاوزکر جائیگی، وزیر اعظم کو ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن نے خط کے ذریعے اپنے تحفظات سے آگاہ کر دیا ۔ ایل پی جی کی یومیہ کھپت 2200 میٹرک ٹن ہے جبکہ پیداوار 1300ٹن تک محدود ہے ، 700ٹن کا شارٹ فال کو درآمدات کے ذریعے پورا نہ کیا تو رمضان المبارک کے مہینے میں20ہزار ٹن گیس کا شارٹ فال ہوگا۔
ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے چےئرمین عرفان کھوکھر نے بتایا کہ انہوں نے رمضان المبارک کے مہینے میں ہونے والی ایل پی جی شارٹیج کے متعلق خدشات سے آگاہ کرتے ہوئے وزیراعظم کو لکھے گئے خط میں واضح کر دیا کہ اگر بروقت کام نہ کیا گیا تو ایل پی جی کی فی کلو قیمت 200روپے سے بھی تجاوز کر جائے گی اور رمضان میں ایل پی جی صارفین کے چولہے ٹھنڈے ہو جائیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.