کراچی ،انٹربینک میں روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹ گیا، اوپن مارکیٹ میں قدرگرگئی
انٹربینک میں ڈالر کی قیمت خرید 101.97اورفروخت 102.02روپے پرمستحکم
بدھ 27 مئی 2015 19:56
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 مئی۔2015ء) بدھ کے روز انٹربینک میں پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹارہا جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپے کی قدرگرگئی۔
(جاری ہے)
فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق بدھ کو انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت خرید 101.97روپے اورقیمت فروخت 102.02روپے پرمستحکم رہی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر10پیسے بڑھ گئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 103.30روپے سے بڑھ کر 103.40روپے اورقیمت فروخت 103.50 روپے سے بڑھ کر 103.60روپے پرجاپہنچی ۔
فاریکس رپورٹ کے مطابق بدھ کوروپے کے مقابلے یوروکی قیمت خرید 113روپے اور قیمت فروخت 114روپے جبکہ برطانوی پاؤنڈ کی قیمت خرید 159روپے اورقیمت فروخت 160روپے کی سطح پربدستور برقرار رہی۔ فاریکس رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ گذشتہ روز روپے کی نسبت یواے ای درہم اورسعودی ریال کی قدرمیں بالترتیب 5,5پیسے کا اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد یواے ای درہم کی قیمت فروخت 28.35روپے سے بڑھ کر 28.40روپے اورسعودی ریال کی قیمت خرید 27.60روپے سے بڑھ کر 27.65روپے پرجاپہنچی۔مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.