اکنامک کوریڈور پر کل ہونے والی کانفرنس میں اگر تحفضات دور کردیے گئے تو پھر کوئی اعتراض نہیں رہے گا: پرویز خٹک
محمد علی بدھ 27 مئی 2015 22:29
پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15 مئی 2015 ء) وزیر اعلی خیبر پختونخواہ پرویز خٹک کا کہنا ہے اگر اکنامک کوریڈور پر کل ہونے والی کانفرنس میں ان کے تحفضات دور کردیے گئے تو پھر انہیں راہداری منصوبے پر کوئی اعتراض نہیں رہے گا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلی خیبر پختونخواہ پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ وہ چاہتے ہیں کہ اکنامک کوریڈور خیبر پختونخواہ سے بھی گزارا جائے جس سے باقی ملک کو بھی فائدہ ہوگا۔
چاہتے ہیں کہ اکنامک کوریڈور خیبر پختونخواہ میں ڈی آئی خان کے علاقے سے ہوکر گزرے اور خیبر پختونخواہ میں بھی اکنامک زونز بنائے جائیں۔ پرویز خٹک کا مزید کہنا تھا کہ اکنامک کوریڈور پر کل ہونے والی کانفرنس میں اگر تحفضات دور کردیے گئے تو پھر کوئی اعتراض نہیں رہے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.