بھارت،گرمی کی شدت میں اضافہ، مرنیوالوں کی تعداد 1400 سے تجاوز کر گئی
جمعرات 28 مئی 2015 13:24
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 مئی۔2015ء) بھارت میں گرمی کی شدت کے باعث ایک ہفتے کے دوران مرنیوالوں کی تعداد 1400 سے بڑھ گئی۔تفصیلات کے مطابق بھارت میں گزشتہ چند روز کے دوران گرمی کی شدت میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہاہے۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق گرمی 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچی ہے، گرمی کی شدت کے باعث بازار، مارکیٹیں، سڑکیں اور گلیاں سنسان ہیں، کئی سکولوں کو بھی بند کردیا گیا ہے۔
ایک ہفتے کے دوران نئی دہلی،تیلگانہ اور آندھراپردیش میں مرنیوالوں کی تعداد 1400سے تجاوز کر گئی ہے ۔دونوں ریاستوں میں عوام کو گرمی سے بچنے کیلئے زیادہ سے زیادہ پانی پینے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.