سلمان خان نے نئی فلم ’بجرنگی بھائی جان‘ کا ٹیزر جاری کر دیا
جمعہ 29 مئی 2015 11:38
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 مئی۔2015ء) بالی ووڈ سپر سٹار سلمان خان نے اپنی نئی فلم بجرنگی بھائی جان کا ٹیزر جاری کردیا گیا ہے، بالی ووڈ سٹار آج کل ایک تقریب میں شرکت کیلئے دبئی میں موجود ہیں ۔
(جاری ہے)
فلم میں دکھایا گیا ہے کہ ایک پاکستانی بچی ٹرین چھوٹنے کی وجہ سے انڈیا میں رہ جاتی ہے، جس کے بعد سلمان خان بچی کی مدد کیلئے آتے ہیں اور وہ بچی کو پاکستان واپس چھوڑنے کی ذمہ داری اٹھاتے ہیں۔ عید پر ریلیز ہونیوالی ایکشن سے بھرپور میوزیکل فلم میں کرینہ کپور، نواز الدین صدیقی بھی دکھائی دینگے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
بھارتی انفلوئینسر مد سندھو کو منصوبہ بندی کے تحت قتل کیے جانے کا انکشاف
-
میری تصاویر اے آئی سے تبدیل کرنے سے گریز کیا جائے، یامی گوتم
-
معروف بھارتی انفلوئنسر اور میک اپ آرٹسٹ میڈ سندھو فائرنگ سے قتل
-
راکھی ساونت اور صبا قمرکی ملاقات سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئی
-
81 سالہ جاوید اختر کو 4 اکتوبر کو ممبئی میں قیام کرتے ہوئے 6 دہائیاں مکمل ہو گئیں
-
ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی نے غزہ کی تباہی کی سیٹلائٹ تصاویر جاری کر دیں
-
پاکستانی دستاویزی فلم ہینگنگ بائی اے وائیر آسکرز 2027 کیلئے منتخب
-
شلپا رائو کا نور جہاں کو 100 ویں سالگرہ پر منفرد خراجِ عقیدت
-
کنگ آف کامیڈی لیجنڈ عمر شریف کومداحوں سے بچھڑے 5برس بیت گئے
-
فلم گلو کار مسعود رانا کی برسی 4اکتوبر کو منائی جائے گی
-
ماضی کے ناموراداکار، ہدایتکار، فلمساز سید کمال کی17ویں برسی منائی گئی
-
معروف اورمزاحیہ اداکارسید کمال کو مداحوں سے بچھڑے 17 برس بیت گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.