اسلام آباد اور پنجاب بھر میں سی این جی سٹیشنز کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری
جمعہ 29 مئی 2015 12:44
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 مئی۔2015ء) حکومت نے اسلام آباد اور پنجاب بھر میں سی این جی سٹیشنز کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا‘ نوٹیفیکیشن وزارت پٹرولیم کی جانب سے جاری کیا گیا جس میں سی این جی پمپ مالکان کے لئے دو شرائط رکھی گئی ہیں‘ حکومتی اعلان کے باوجود سی این جی سٹیشنز بند ہیں جس کی وجہ سے عوام کو مشکلات کا سامنا ہے۔
تفصیلات کے مطابق جمعہ کو حکومت کی طرف سے اسلام آباد اور پنجاب بھر میں سی این جی سٹیشنز کھولنے کا اعلان کردیا گیا۔ وزارت پٹرولیم کی طرف سے سی این جی سٹیشنز کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ حکومتی اعلان کے باوجود بیشتر سی این جی سٹیشنز بند ہیں حکومت کی طرف سے سی این جی سٹیشنز کو دوشرائط رکھی گئی تھیں کہ ایک تو سی این جی سٹیشنز مالکان سکیورٹی کے طور پر بارہ لاکھ روپے جمع کروائیں ‘ سی این جی سٹیشنز کو تین روز میں سوئی ناردرن کو بارہ لاکھ روپے ایڈوانس جمع کروانے کا پابند کیا گیا جبکہ دوسری شرط یہ تھی کہ صرف وہی سی این جی سٹیشنز کھلیں گے جو نادہندہ نہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.