صوبہ سندھ میں یونین کونسل کی حد بندیوں کا کام اخری مراحل میں دا خل
جمعہ 29 مئی 2015 14:16
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 مئی۔2015ء) صوبہ سندھ میں یونین کونسل کی حد بندیوں کا کام تقریباً اپنے اخری مراحل میں پہنچ چکا ہے۔ 1486 یونین کونسل پر مشتمل حد بندیوں کو حتمی شکل 30 مئی کو دی جائے گی۔ یونین کونسلز کی حد بندیا ں میٹرو یونین کارپوریشن‘ ڈسٹرکٹ کونسل‘ میونسپل کارپوریشن‘ ٹاؤن کمیٹی‘ ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریسن کی کل آبادی کو مدنظر رکھتے ہوئے تشکیل دی گئی ہیں۔
صوبائی الیکشن کمشنر تنویز ذکی نے میڈیا کو بتایا کہ یکم جون سے دس جون کے درمیان میں یونین کونسلز کی لسٹیں آویزاں کر دی جائیگیجبکہ 11 سے 25 جون کے درمیان یونین کونسلز کے خلاف دائر کردہ اپیلوں کی سماعت کی جائیگی جس کے بعد 28 جون کو یونین کونسل کی ضمنی شکل دے کر آویزاں کر دی جائے گی۔(جاری ہے)
مزید برآں الیکشن کمشنر کا کہنا ہے کہ صوبہ سندھ میں ایک میٹرو یونین ہے جس کو آگے 6 ڈسٹرکٹ پر تقسیم کیا گیا ہے جس میں 218 یونین کونسلز کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔
یونین کونسل 4 وارڈ پر مشتمل ہو گی دوسری طرف الیکشن کمشن کے سینئر حکام کے مطابق حد بندیوں کے مکمل عمل صوبائی حکومت کے جاری کردہ کونسل کے بعد شروع کیا گیا جس میں یونین کونسل کی تقسیم کی تفصیلات بھی شامل تھی کیونکہ الیکشن کمیسن خود بخود اضافی یونین کونسل قائم کرنے کا مجاز نہیں تھا۔ ہمارا کام یونین کونسل میں وارڈ کا قیام اور ان کے درمیان اتفاق رائے قائم کرنا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.