جموں و کشمیر میں پاکستان نواز سرگرمیوں کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا،بھارت کی گیڈر بھبکی
جمعہ 29 مئی 2015 14:42
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 مئی۔2015ء ) بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے خبردارکیا ہے کہ جموں و کشمیر میں پاکستان نواز سرگرمیوں کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا،ہم سب کچھ برداشت کرسکتے ہیں لیکن بھارتی سرزمین پر پاکستان نواز نعرے اور پرچم نہیں ،ایسا کرنے والوں کی جگہ جیل میں ہے ،حیران ہوں پاکستان ہم سے خوش کیوں نہیں ہے؟۔
جمعہ کو بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ کا کہنا تھا کہ جتنا زیادہ ہم دوطرفہ تعلقات کو معمول پر لانے کی کوشش کرتے ہیں پاکستان جنگ بندی کو نظرانداز کرکے اتنا زیادہ اس میں خلل ڈالتا ہے ۔انکا کہنا تھاکہ جموں وکشمیر میں پاکستان نواز سرگرمیاں برداشت نہیں کی جائیں گی ۔راجناتھ سنگھ نے کہاکہ ہم سب کچھ برداشت کرسکتے ہیں لیکن بھارتی سرزمین پر پاکستان نواز نعروں اور جھنڈوں کو نہیں برداشت کریں گے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.