روسی کمپنی ” روز نیفٹ “ اور وینز ویلاکا تیل و گیس کے شعبے میں 14ارب ڈالر کی سرمایہ کاری پر اتفاق
جمعہ 29 مئی 2015 14:53
کراکس(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 مئی۔2015ء) روس کی توانائی کمپنی ” روز نیفٹ “ اور جنویب افریقی ملک وینز ویلا نے تیل و گیس کے شعبے میں 14ارب ڈالر کی سرمایہ کاری پر اتفاق کیا ہے۔
(جاری ہے)
ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق وینز ویلا کے صدر نکولس ماڈورو نے روز نیفٹ کے چیف ایگزیکٹو ایگور سیچن سے ملاقات کی جس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں نکولس ماڈورو نے کہا کہ روز نیفٹ اور پی ڈی وی ایس اے نےئیل وئیس کے شعبے میں 14ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری پر اتفاق کیا ہے۔
نکولس ماڈورو کا کہنا تھا کہ بھاری سرمایہ کاری سے ملک میں خام تیل کی پیداوار دو گنا اضافہ ہوگا۔ یاد رہے کہ وینز ویلا کی توانائی کی کمپنی پی ڈی وی ایس اے نے 2019ء تک خام تیل کی پیداوار میں دو گنا اضافے کا ہدف مقرر کیا جس سے تیل کی پیداوار 6ملین بیرل یومیہ ہو جائے گی۔مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.