سرگودھا پولیس کی کارروائی، منشیات ، اسلحہ برآمد، اٹھارہ ملزمان کو گرفتار کرلیا
جمعہ 29 مئی 2015 17:34
سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 مئی۔2015ء ) سرگودھا پولیس نے ہیروئن6362 گرام، چرس 2695 گرام، شراب 128 بوتل، ناجائز اسلحہ برآمد کر کے 18ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق تھانہ اربن ایریا پولیس نے محمد اکبر سکنہ آہیر کالونی سے ہیروئن1025 گرام، ہارون سکنہ محمدی کالونی سے چرس 540 گرام، محمد اقبال سکنہ محمدی کالونی سے چرس 1135 گرام، تھانہ لکسیاں پولیس نے ظفر اقبال سکنہ کوٹمومن سے ہیروئن1150 گرام، تھانہ عطاء شہید پولیس نے عبدالحق سکنہ چک115 جنوبی سے ہیروئن565 گرام، تھانہ ساہیوال پولیس نے غلام رضا سکنہ کولووال سے ہیروئن520 گرام، تھانہ پھلروان پولیس نے مقبول احمد سکنہ چک133 جنوبی سے ہیروئن1031 گرام، عامر شہزاد سکنہ چک7 جنوبی سے پسٹل ۳۰ بور معہ4 گولیاں، تھانہ مڈھ رانجھا پولیس نے ذوالفقار سکنہ گھلا پور سے ہیروئن 610 گرام، نور محمد سکنہ گھلا پور سے چرس 1006 گرام، غلام مرتضیٰ سکنہ گھلاپور سے شراب20 بوتل، تھانہ بھاگٹانوالہ پولیس نے لیاقت سکنہ لقمان سے ہیروئن 455گرام، تھانہ کینٹ پولیس نے محمد ندیم سکنہ طارق آباد سے چرس 1020 گرام، تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے جاوید سکنہ چونگی نمبر12 سے شراب5 بوتل، غلام عباس سکنہ سلانوالی سے شراب50 بوتل، تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس نے لیاقت شاہ سکنہ چک140 شمالی سے شراب52 بوتل، تھانہ میانی پولیس نے غلام مصطفی سکنہ بولا زیریں سے پسٹل ۳۰ بور معہ3 گولیاں اور تھانہ ترکھانوالہ پولیس نے محمد اکرم سکنہ فروکہ سے ریوالور ۳۲ بور معہ2 گولیاں برآمد کرکے الگ الگ مقدمات درج کرلئے۔
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.