پشاور،خیبر کالج آف ڈنٹسٹری میں ریسرچ ورکشاپ کا انعقاد
جمعہ 29 مئی 2015 19:58
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 مئی۔2015ء) خیبر کالج آف ڈنٹسٹر ی میں تحقیقی تجاویز سے متعلق ایک ورکشاپ کا انعقادکیا گیا۔ خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور،خیبر کالج آف ڈنٹسٹری اور خیبر میڈیکل کالج کے بورڈ آف گورنرزکے ممبر پروفیسر ڈاکٹر شاہجہان اس موقع پر مہمان خصوصی تھے۔ ورکشاپ کااہتمام خیبر کالج آف ڈنٹسٹری کے نئے قائم شدہ ریسرچ اینڈڈیویلپمنٹ سیل نے کیا تھا جو پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پشاور کے تعاون سے میڈیکل اور ڈنٹسٹری کے شعبوں میں تحقیق کی سہولیات فراہم کرے گا۔
اس تحقیقی سیل کے سربراہ ڈاکٹرشجاع ریاض انصاری ہیں جنہوں نے ادویات کے شعبے میں یو کے سے ماسٹر ڈگری حاصل کی ہے۔ریسرچ سیل کے ڈپٹی ڈائریکٹر اور ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹرمنظر انور خان نے اپنے خطاب میں سیل کی سرگرمیوں پر روشنی ڈالتے ہوئے کہاکہ اس سیل نے پہلی ریسرچ ورکشاپ کا انعقاد کیاہے اور اس نوعیت کی تحقیقی سرگرمیوں کو جاری رکھا جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.