ماہی گیروں کو مچھلی کا شکار کرنے اور مچھلی کی ایکسپورٹ کوالٹی کو برقرار رکھنے کے لیئے تربیتی پروگرام شروع
وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ کامران مائیکل کی صدارت میں اجلاس میں مچھلی کے شکار پرعائد دو ماہ کی پابندی کے بجائے ایک ماہ کی پابندی کا فیصلہ ابراہیم حیدری اور کورنگی میں غیر قانونی جیٹیوں کا خاتمہ کیا جائے گا۔ مچھلی کے شکار میں استعمال ہونے والے غیر قانونی جالوں کا بھی خاتمہ کیا جائے گا، صوبائی وزیر
جمعہ 29 مئی 2015 21:12
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 مئی۔2015ء) ماہی گیروں کو مچھلی کا شکار کرنے اور مچھلی کی ایکسپورٹ کوالٹی کو برقرار رکھنے کے لیئے تربیتی پروگرام شروع کرنے کے لیئے وفاقی حکومت اور فشرمینز کوآپریٹو سوسائٹی کی جانب سے مشترکہ طور پر ماہی گیر تربیتی پروگرام شروع کیا جائے گا۔پی این ایس سی کے دفتر میں وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ کامران مائیکل کی صدارت میں ہونے والے جمعہ کے روز اجلاس میں مچھلی کے شکار پرعائد دو ماہ کی پابندی کے بجائے ایک ماہ کی پابندی کا فیصلہ کیا گیا۔
جس میں حکومت سندھ سمیت ایف سی ایس، کے پی ٹی، کی ایچ ایف، ایم ایف ڈی اور ماہی گیروں کی صنعت سے منسلک اہم اسٹیک ہولڈرز نے شرکت کی اور اہم تجاویز پیش کیں۔ اس موقعے پر وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ کامران مائیکل نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مچھلی کے فیکٹری مالکان جو غیر قانونی مچھلی کے شکار کرنے والوں کا ساتھ دیں گے اور کریک ایریا میں غیر قانونی استعمال ہونے والے جالوں کے شکار کرنے والوں کا لائسنس کینسل کیا جائے گا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.