آئی سی سی کو پاکستان میں انٹر نیشنل کرکٹ کی بحالی کیلئے سنجیدہ کردار ادا کرناچاہیے ‘وسیم اکرم
6سال بعد قذافی اسٹیڈیم میں وہ مناظر دیکھنے کو ملے ،جو میں اپنے 20سالہ کریئر میں دیکھتا رہا ہوں ‘سابق کپتان
جمعہ 29 مئی 2015 22:29
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 مئی۔2015ء ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہا ہے کہ مشکل وقت میں دورہ کرنے پر زمبابوے کی تعریف کرنا پڑے گی،آئی سی سی کو پاکستان میں انٹر نیشنل کرکٹ کی بحالی کیلئے سنجیدہ کردار ادا کرناچاہیے ،6سال بعد قذافی اسٹیڈیم میں وہ مناظر دیکھنے کو ملے ،جو میں اپنے 20سالہ کریئر میں دیکھتا رہا ہوں ۔
سابق کپتان وسیم اکرم نے گزشتہ روز قذافی اسٹیڈیم میں ہونے والے پاکستان اور زمبابوے کے دوسرے ون ڈے میچ میں کمینٹری کرتے ہوئے کہا کہ اپنے ملک میں کرکٹ کا مزہ ہی الگ ہے، میچ یکھ کر اپنا وقت یاد آگیا۔انہوں نے کہا کہ6سال بعد قذافی اسٹیڈیم میں وہ مناظر دیکھنے کو ملے ،جو میں اپنے 20سالہ کریئر میں دیکھتا رہا ہوں۔انہوں نے کہاکہ چھ سال تک پاکستان میں کرکٹ نہ ہونے کا پاکستان کو بہت نقصان ہوا۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.